About us

ہمارے بارے ميں

بسم الله الرحمن الرحيم

 

يہ خوشخبري ملي کہ آپ کا ہم پرگذرہوگا
مبارک فال ہے قائم رہيں اس پاک نيت پر

 

مہر ايسے لوگوں کي کوششوں کا ثمرہ اور نتيجہ ہے جو نيک انديش ہيں جب تک انسان کي روح وجان ميں انقلاب نہ آئے دنيا ميں انقلاب نہيں آسکتا لہذا عاجزانہ طور پربا رگاہ رب العزت سے مدد طلب کرتے ہيں کہ وہ ہميں اسلامي ، انساني اور سماجي حيات کے تمام امورکوبہترين ثقافت کے سائے ميں جاري رکھنے ميں کامياب فرمائے اور " مہر" کے ذريعہ يہ معني تحقق پيدا کرسکے جو " رحمت العالمين " کا ترجمان ہے.

 مہرکو اس سلسلے ميں ايسے افراد کا تعاون درکار ہے جن کے دل حق کي خوشنودي اورعوامي خدمت کے جذبہ سے سر شار ہيں

اور يہ کتنا اچھا موقع ہے کہ:

آباد کريں ہم اپنے وطن کو                                           باہمي تعاون ومہر کے ساتھ

خداوندحافظ و ناصر